لاہور ،یوم پاکستان کے سلسلہ میں مزار اقبال پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب
اتوار 23 مارچ 2014 18:51
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2014ء) یوم پاکستان کے سلسلہ میں مزار اقبال پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے پاک رینجرز کی جگہ گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔
(جاری ہے)
مزار اقبال یوم پاکستان پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کے مہمان خصوصی ایئروائس مارشل مجاہد انور خان تھے۔ جنہوں نے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی ۔ اس موقع پر ملی نغموں کی دھنیں بجائی گئیں ، پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے اپنے فرائض سنبھال لیے۔ اس کے علاوہ اہم سیاستدانوں اور سرکاری عہدیداروں نے بھی مزار اقبال پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر یں چڑھائی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آزاد کشمیر بارے بھارتی رہنمائوں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں، وزیر خارجہ
-
گندم درآمدات کے معاملے پر چائے کی پیالی میں طوفان برپا کیا جا رہا ہے، انوار الحق کاکڑ
-
وفاقی کابینہ کا نگران حکومت کے دور میں گندم کی درآمد کا نوٹس‘وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو تحقیقات کی ہدایت
-
شیرافضل کی جگہ وقاص اکرم چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کے لیے نامزد، تنازع شدت اختیارکرگیا
-
اسلام آباد ہائی کورٹ،پرویز الٰہی کا گھر سب جیل قرار، جیل سے منتقل کرنے کا حکم
-
دنیا کی طویل ترین باگیٹ: فرانسیسی نانبائیوں نے اٹلی کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ماں نے چھ سالہ بیٹے کو مگر مچھوں سے بھری نہر میں پھینک دیا، لاش برآمد
-
شیخ جعفرخان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ہم پاکستان سے ریڈ ٹیپ کو ختم کر دیں گے، مصدق ملک
-
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان متوقع
-
جوہری سرگرمیوں پر تشویش، آئی اے ای اے کے سربراہ ایران میں
-
فیض آباد دھرنا فیصلے پر عملدرآمد کرلیا جاتا تو 9 مئی کے واقعات نہ ہوتے، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.