صدرمرسی سمیت اخوان المسلمون کے529حامیوں کوسزائے موت کافیصلہ قابل مذمت ہے ‘ جماعت اسلامی پنجاب
منگل 25 مارچ 2014 16:33
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25مارچ 2014ء ) جماعت اسلامی پنجاب کے امیر ڈاکٹر سید وسیم اختر اور جنرل سیکرٹری نذیر احمد جنجوعہ نے مصری عدالت کی جانب سے صدر مرسی سمیت اخوان المسلمون کے529افراد کو سزائے موت سنانے کے فیصلے پر شدیدالفاظ میں تنقید کرتے ہوئے اسے انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ دنیامیں انسانی حقوق کے علمبردار ممالک،این جی اوز اور اقوام متحدہ مسلمانوں کے قتل عام پر خاموش کیوں ہے؟اخوان کے529بے گناہ افراد کو سزائے موت سناناظلم عظیم ہے۔
عالمی برادری نوٹس لے کر اپنامثبت کردار اداکرے۔سزائے موت کے خلاف دن رات راگ الآپنے والے خاموش تماشائی بن چکے ہیں۔جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے مزیدکہاکہ مصر میں جمہوری حکومت کوایک سال بھی چلنے کاموقع نہیں دیاگیا۔سیاسی مخالفت پر بدترین انتقام انتہائی قابل مذمت ہے۔انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں محض دوسماعتوں میں سزائے موت دینا انصاف کاقتل عام کرنے کے مترادف ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.