لاپتہ طیارے کے ملبے کی تلاش جاری ہے،ملائیشین وزیرٹرانسپورٹ،ملبے کے مزید 122 ٹکڑے دیکھے گئے ہیں جن تک پہنچنے کی کوششیں جاری ہیں،حشام الدین کی میڈیاسے بات چیت
بدھ 26 مارچ 2014 22:44
کوالالمپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2014ء) ملائیشیا کے وزیر ٹرانسپورٹ حشام الدین نے کہا ہے کہ بحرِ ہند کے جنوبی حصے میں جہاں ملائیشیا کی فضائی کمپنی کے لاپتہ طیارے کے ملبے کی تلاش جاری ہے وہاں طیارے کے ممکنہ ملبے کے مزید 122 ٹکڑے دیکھے گئے ہیں جن تک پہنچنے کی کوششیں جاری ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئیے حشام الدین نے بتایا کہ طیارے کیممکنہ ملبے کی تصاویر 23 مارچ کو بنائی گئی تھیں۔
(جاری ہے)
ان ٹکڑوں میں سے بعض کی لمبائی75 فٹ تک ہے،ملائیشین وزیر نے کہا کہ سیٹیلائٹ سیدیکھے جانے والے یہ ٹکرے چمکدار ہیں جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہ دھات کے بنے ہوئے ہیں،وزیر ٹرانسپورٹ حشام الدین نے کہا کہ لاپتہ طیارے کے ممکنہ ٹکڑے پرتھ سے 2557 کلومیٹر دور سمندر کے دور افتادہ حصے کے 400 مربع کلو میٹر کے علاقے میں دیکھے گئے ہیں،انھوں نے کہا کہ یہ تمام معلومات آسٹریلیا میں قائم ریسکیو سینٹر کے حوالے کردی گئی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت نے بتایا کہ پیٹرول ڈیزل قیمتوں کا یومیہ تعین15 دن کیلئے آزمائشی طور پر ہے
-
خانہ بدوش بچوں اور بچیوں کی فلاح و بہبود اور تعلیم اور صحت کے مواقع کی رسائی لیے سماجی تنظیم کا اجلاس
-
وزیراعلی مریم نوازکا صوبے بھر میں بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس
-
گلگت بلتستان کو سنوارنے کا وعدہ کرنے والے پہلے قصور کو تو لاہور بنالیں!
-
پاکستان روبوٹکس اورمصنوعی ذہانت کی مکمل ویلیو چین کا مالک بنے گا ،شزا فاطمہ
-
اسحاق ڈار کی منیلا میں یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ سے ملاقات، سٹریٹجک انگیجمنٹ پلان کے تحت تعاون کو مزید فروغ دینے کے اپنے مشترکہ عزم کا اعادہ
-
اسحاق ڈار کی منیلا میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلی حکام سے ملاقات، پائیدار اقتصادی ترقی کے شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے امکانات پرگفتگو
-
آزاد کشمیر کا مستقبل الیکشن سے جڑا، عوام دو تہائی اکثریت دلوائیں تو آئینی ترمیم لائیں گے، بلاول بھٹو زر داری
-
معرکہ حق میں مسلح افواج نے خود مختارنظام اور سائبر سکیورٹی کے ذریعے سرحدوں کا دفاع کیا،شہبازشریف
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی ایس اینڈ پی گلوبل کی جانب سے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ "B-" سے بڑھا کر "B" کیے جانے کا خیرمقدم
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا آفیشل ایکس اکاﺅنٹ ہیک کرنے کی کوشش
-
سعودی عرب کے ایک سالہ ملٹی پل انٹری عمرہ ویزا کیلئے اپلائی کرنے کا طریقہ اور اہلیت سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.