
Missing Malaysian Airplane - Urdu News
لاپتہ ملائیشین طیارہ ۔ متعلقہ خبریں
-
گمشدہ طیارے کی زیرآب تلاش جاری،آبدوزیں بھی ناکام،تلاش کا نیامرحلہ شروع کیاجائیگا،مسلسل ناکام رہے تو کچھ دیر ٹھہرکرسوچیں گے،آسٹریلوی وزیراعظم، گمشدہ جہاز کی تلاش کے کام پر خرچ ہونے والا مجموعی سرمایہ بہت زیادہ ہو گا،ملائیشین حکام
جمعرات 17 اپریل 2014 - -
ملائیشیا کے لاپتہ طیارے کی تلاش،آبدوز بھیجنے کا فیصلہ
پیر 14 اپریل 2014 - -
لاپتہ طیارہ آخری وقت تک کسی تجربہ کارشخص کے کنٹرول میں تھا،ملائیشین حکام
بدھ 9 اپریل 2014 - -
لاپتہ ملائشین طیارے کی تلاش میں اہم پیشرفت
پیر 7 اپریل 2014 - -
ملائیشیا کا لاپتہ طیارہ افغانستان کے دیہی روڈ پر کھڑا ہے،روسی روزنامہ
ہفتہ 5 اپریل 2014 -
-
”متاثر کن شخصیت،حیرت انگیز کام“ملائشین بھی وزیراعلیٰ شہباز شریف کے معترف نکلے
ہفتہ 5 اپریل 2014 - -
بحرِ ہند میں لاپتہ طیارے کی زیر آب تلاش شروع کردی گئی
جمعہ 4 اپریل 2014 - -
لاپتہ طیارے کی تلاش کے مشن کو بھرپور طریقے سے جاری رکھیں گے ، نجیب رزاق ، طیارے کے متاثرین کو تمام سوالات کے جوابات فراہم کرنے تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے ، بیان
جمعرات 3 اپریل 2014 - -
ملائشین ایئرلائن نے پائلٹ اور فرسٹ آفیسر کے کاک پٹ میں اکیلے بیٹھنے پر پابندی عائد کر دی
جمعرات 3 اپریل 2014 - -
لاپتہ طیارے کا شاید کبھی بھی نہ سراغ مل سکے،ملائیشین پولیس چیف،لاپتہ طیارے کی تلاش کے لیے قائم مشترکہ کمیشن میں شرکت کے لیے ملائیشین وزیرعظم آسٹریلیاپہنچ گئے ۔ تفصیلی خبر
بدھ 2 اپریل 2014 - -
لاپتہ طیارے کی پراسرار گمشدگی کا معمہ شائد کبھی حل نہ ہو پائے، ملائیشین حکام
بدھ 2 اپریل 2014 -
-
لاپتہ طیارے کے کاک پٹ سے ایئر ٹریفک کنٹرول کو موصول ہونے والے آخری الفاظ شب بخیر ملائیشین 370 کے تھے ،ملائیشین حکام
منگل 1 اپریل 2014 - -
لاپتہ طیارے کی تلاش مسلسل جاری،وقت کی قیدنہیں،آسٹریلوی وزیراعظم،20بحری اور ہوائی جہازپرتھ کے جنوب مغرب میں بحرِ ہند میں جہاز کا ملبہ تلاش کر رہے ہیں،میڈیاسے بات چیت
پیر 31 مارچ 2014 - -
لاپتہ طیارے کی نئے علاقے میں تلاش،بحری جہاز پہلے دن ناکام لوٹ گئے، بحرِ ہند سے ٹکڑے اٹھائے مگر تعلق لاپتہ طیارے سے ہونے کی تصدیق نہیں ہوئی ،آسٹریلوی میری ٹائم اتھارٹی
ہفتہ 29 مارچ 2014 - -
لاپتا ملائشین طیارے کی تلاش خراب موسم کے باعث معطل
جمعرات 27 مارچ 2014 - -
لاپتہ طیارے کے ملبے کی تلاش جاری ہے،ملائیشین وزیرٹرانسپورٹ،ملبے کے مزید 122 ٹکڑے دیکھے گئے ہیں جن تک پہنچنے کی کوششیں جاری ہیں،حشام الدین کی میڈیاسے بات چیت
بدھ 26 مارچ 2014 - -
ملائشین ایئرلائن کا مسافروں کے لواحقین کو فی کس 5ہزارڈالردینے کااعلان
منگل 25 مارچ 2014 - -
ملائیشین وزیراعظم نے لاپتہ طیارے کی بحرہند میں گر کر تباہ ہونے کی تصدیق، طیارے میں سوار تمام مسافر ہلاک ہو گئے، ان کے اہلخانہ کو آگاہ کیا جائے گا، نجیب رزاق
پیر 24 مارچ 2014 - -
ملائیشین وزیراعظم نے لاپتہ طیارے کے بحر ہند میں گر کر تباہ ہونے کا اعلان کر دیا ، طیارے میں موجود کوئی شخص زندہ نہیں بچا ، طیارے میں سوار افراد کے لواحقین کو آگاہ کر دیا ، وزیراعظم نجیب رزاق
پیر 24 مارچ 2014 - -
لاپتا ملائشین طیارے کا 13 روز بعد بھی سراغ نہیں مل سکا
جمعہ 21 مارچ 2014 -
Latest News about Missing Malaysian Airplane in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Missing Malaysian Airplane. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.