تحریک انصاف میں مفاد پرست لوگوں کی لئے کوئی جگہ نہیں،محمودخان،صوبے کے غیور عوام تحریک انصاف کے جھنڈے تلے متحد ہو کر ملک اور صوبے کی سلامتی ،بقاء اور استحکام کے لئے اپنا کردار ادا کریں، وزیرکھیل خیبرپختونخوا
جمعرات 27 مارچ 2014 18:55
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2014ء) خیبر پختو نخوا کے وزیر برائے کھیل، سیاحت ،میوزیم و آثارقدیمہ اور اُمور نوجوانان محمود خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں مفاد پرست لوگوں کی لئے کوئی جگہ نہیں ہے بلکہ یہ مخلص اور محب وطن لوگوں کا سیاسی جماعت ہے ۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے برتھانہ مٹہ سوات میں شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
اس موقع پر مسلم لیگ اور دیگر مختلف سیاسی پارٹیوں کے رہنما ء جاں آباد،عظمت علی، نادر خان ،جمال ناصر نے خاندانوں نے سینکڑوں ساتھیوں کے ہمراہ اپنی اپنی سیاسی پارٹیوں سے مستغفی ہو کر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا اور تحریک انصاف کے مرکزی وصوبائی قیادت اور صوبائی وزیر محمود کے قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مکمل تعاون کا یقین دلایا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.