فاٹا اورصوبے کے طلباء وطالبات کو جدید تعلیم کی تمام تر سہولیات مہیا کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،گورنرخیبرپختونخوا،قابل اور محنتی طلباء کو لیپ ٹاپ کی فراہمی جدید تعلیم کی تمام ترسہولیات مہیا کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے،انجینئرشوکت اللہ کاتقریب سے خطاب
جمعہ 28 مارچ 2014 20:22
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ۔2014ء) گورنرخیبرپختونخوا انجینئرشوکت اللہ نے کہاہے کہ فاٹا اورصوبے کے طلباء وطالبات کو جدید تعلیم کی تمام تر سہولیات مہیا کرنا ہماری اولین ترجیح ہے اور اس ضمن میں قابل اور محنتی طلباء کو لیپ ٹاپ کی فراہمی جدید تعلیم کی تمام ترسہولیات مہیا کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے اور اس سے جدید ٹیکنالوجی کے دور میں طلباء کی کارکردگی میں مزید بہتری آئیگی۔
انہوں نے کہاکہ اس اقدام سے فاٹا کے دور دراز علاقوں کے طلباء بھی جدید خطوط پر تعلیم حاصل کرسکیں گے اور توقع ظاہر کی کہ حکومت کے اس اقدام سے پڑھے لکھے فاٹا کا خواب جلد پورا ہوگا۔وہ جمعہ کے روزفاٹا کے قابل اور ذہین طلباء وطالبات کو تعلیمی سال 2014 کے پہلے مرحلے میں اورکزئی ایجنسی اور ایف آر لکی سے تعلق رکھنے والے تعلیمی بورڈز میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء وطالبات کو لیپ ٹاپ اور اسناد دینے کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.