تاریخ میں پہلی بار قومی اسمبلی میں لیپ ٹاپ لانے کی اجازت
ہفتہ 29 مارچ 2014 13:36
اسلام آ باد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29مارچ 2014ء) 10ماہ سے زائدکی کوششوں کے بعدتحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرعارف علوی ملک کی پارلیمانی تاریخ میں پہلی بارقومی اسمبلی اجلاس کے دوران ایوان میں لیپ ٹاپ لانے والے پہلے رکن اسمبلی بن گئے۔اسمبلی سیکریٹریٹ 10ماہ بعداس نتیجے پر پہنچا کہ ایوان میں لیپ ٹاپ لانے پر قواعد میں کوئی ممانعت نہیں۔
ذرائع کے مطابق 11مئی کے انتخابات میں کامیابی کے بعد ڈاکٹر عارف علوی پہلے سیشن میں بھی لیپ ٹاپ کے ہمراہ اسمبلی سیکریٹریٹ پہنچے تھے مگرڈپٹی اسپیکرکی جانب سے انھیں لیپ ٹاپ ایوان میں لے جانے سے روک دیا گیا تھا۔ اس کے بعد ڈاکٹر عارف علوی نے متعددمرتبہ اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق سے اجازت طلب کی تھی مگرہر مرتبہ انھیں کہا گیاکہ اسمبلی قواعداس کی اجازت نہیں دیتے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.