اسٹیج ڈراموں سے مزاحیہ ادکاری کے حوالے سے شہرت حاصل کرنے والے ملک کے معروف ادکار لیاقت سولجر کی برسی منائی گئی ، ، لیاقت سولجر کا شمار تھیٹر کے ان نامور فنکاروں میں ہوتا تھا کہ جن کا اپنا ایک منفرد انداز تھا، پاک بھارت کرکٹ میچ کے درمیان حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے تھے
اتوار 30 مارچ 2014 23:09
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2014ء) کراچی اسٹیج ڈراموں سے مزاحیہ ادکاری کے حوالے سے شہرت حاصل کرنے والے ملک کے معروف ادکار لیاقت سولجر کی برسی آج منائی جائے گی۔
(جاری ہے)
وہ پاک بھارت کرکٹ میچ کے درمیان حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے تھے ، لیاقت سولجر کا شمار تھیٹر کے ان نامور فنکاروں میں ہوتا تھا کہ جن کا اپنا ایک منفرد انداز تھا وہ اردو، میمنی ،گجراتی ڈراموں میں بیک وقت ادکاری کی وجہ سے شہرت رکھتے تھے۔
انھوں نے ڈرامہ ”تم کیا جانو“ سے اپنے فنی کیرئر کا آغاز کیا تھا۔انھوں نے400 سے زائد ڈراموں میں بہترین ادکاری کی ان کے ڈرامے نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ملک بھی بے حد مقبول تھے۔لیاقت سولجر کے ڈرامے سی ڈی اور ویڈیو پر آج بھی بے حد مقبول ہیں اور انھیں ذوق وشوق سے دیکھا اور پسند کیا جاتا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.