ایچ ای سی کا کردار محدود، اہم عہدے ختم کرنے کا فیصلہ
پیر 31 مارچ 2014 12:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31مارچ 2014ء) وفاقی حکومت نے اپریل 2011 میں مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں کیے گئے فیصلے کی روشنی میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے کردار کو محدود اور کئی اہم پوسٹوں کو ختم کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اپریل 2011 میں مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں فیصلہ کیاگیا تھا کہ نئے این ایف سی ایوارڈ تک اعلیٰ تعلیم اور پاپولیشن ویلفیئر کی فنڈنگ وفاقی حکومت کریگی، جس کی مدت رواں سال ختم ہورہی ہے۔ اسی تناظر میں سندھ حکومت نے صوبائی ایچ ای سی کے قیام کے بعد اٹھارویں ترمیم کی روشنی میں کام شروع کردیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.