آئین توڑنے والے کو آئین شکن اور غدار بھی کہہ سکتے ہیں ، جاوید ہاشمی ،حکومت کارگل کمیشن کی رپورٹ جلد منظر عام کر ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لائے ، میڈیا سے گفتگو
پیر 31 مارچ 2014 22:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ آئین توڑنے والے کو آئین شکن اور غدار بھی کہہ سکتے ہیں ،سابق صدر پرویز مشرف پر لگائی گئی چارج شیٹ کے ایک ایک لفظ سے پی ٹی آئی متفق ہے ،حکومت کارگل کمیشن کی رپورٹ جلد منظر عام کر ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لائے۔
پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے پانچ نکات پر مبنی چارج شیٹ عدالت میں جو پیش کی ہے وہ درست ہے اور حکومت خود ایک راستہ اختیار کر چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف خود کو کہتے ہیں کہ میں کارگل 65 اور 71 کی جنگ کا محافظ ہوں مجھے ان کے اس حصے پر سخت اعتراض ہے۔ ایک محافظ جو اپنے گھر میں رہتے ہوئے خود گھر پر حملہ کر دے اور گھر کے برتن توڑے کیا وہ محافظ ہو سکتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موٹروے پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کرنے والی کار سوار خواتین کے خلاف مقدمہ درج
-
جدید رنگ تبدیل کرنے والے ڈیزائن اور 80W FlashCharge کے ساتھ ویوو Y100 پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا
-
جرمنی میں اسلامی قانون کے حامیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
-
معاشی بحران دن بہ دن سنگین ہوتا جا رہاہے،اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.