الیکشن ٹربیونل نے این اے 111کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا
منگل 1 اپریل 2014 19:53
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1اپریل۔2014ء) الیکشن ٹربیونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 111کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے دائر درخواست پر فریقین کے وکلاء کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔جج جسٹس (ر)کاظم ملک پر مشتمل الیکشن ٹربیونل نے کیس کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
مذکورہ حلقہ سے پاکستان پیپلز پارٹی کی ناکام امیدوارڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ انہیں دھاندلی کے ذریعے ہرایا گیالہٰذاٹربیونل انتخابات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے اس حلقے میں دوبارہ انتخابات کرانے کے احکامات صادر کرے ۔
این اے 111سے کامیاب مسلم لیگ (ن) کے ارمغان سبحانی کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ دھاندلی کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں لہٰذادرخواست کو خارج کیا جائے ۔الیکشن ٹربیونل نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.