انڈین بیڈمنٹن لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز 30 ستمبر سے ہوگا
بدھ 2 اپریل 2014 14:14
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2اپریل 2014ء)انڈین بیڈمنٹن لیگ کا دوسرا ایڈیشن 30 ستمبر سے 15 اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔ ذرائع کے مطابقانڈین بیڈمنٹن گورننگ کونسل نے اپنے اجلاس میں اس بات کا فیصلہ کیا۔
(جاری ہے)
اجلاس میں گورننگ کونسل نے فرنچائز کو کھلاڑیوں کی تعداد 11 سے بڑھا کر 13 کرنے کی بھی اجازت دی ہے جس کے مطابق ہر فرنچائز مزید دو انٹرنیشنل کھلاڑیوں سے معاہدہ کر سکتی ہے۔ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن آف انڈیا کے چیئرمین ڈاکٹر اخلیش داس گپٹا نے اپنے بیان میں بتایا کہ گزشتہ سال لیگ کے کامیاب انعقاد کے بعد مزید انٹرنیشنل کھلاڑی لیگ کو جوائن کرنے کے خواہاں ہیں، انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی لیگ میں زیادہ سے زیادہ شرکت سے شائقین کو اچھے مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.