قیام امن کے لئے ہر حد تک جائیں گے، گورنر خیبر پختونخوا
بدھ 2 اپریل 2014 16:47
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2اپریل 2014ء) گورنر خیبر پختون خوا شوکت اللہ خان نے کہا ہے کہ قیام امن کے لئے ہر حد تک جائیں گے جو قوتیں ہمیں بدامنی کی طرف لے جائیں گی ہم ان کے خلاف بھی لڑیں گے۔ پشاور میں سرحد ایوان صنعت و تجارت کے ارکان سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں گورنر شوکت اللہ خان نے کہا کہ وہ طالبان کے ساتھ مذاکراتی عمل سے مطمئن ہیں۔ پہلی مرتبہ سنجیدہ مذاکرات کی کوشش کی جارہی ہے ۔
(جاری ہے)
مذکراتی عمل میں تمام اسٹیک ہولدز شامل ہیں۔صوبائی اور مرکزی حکومت مذاکراتی عمل میں بھر پور تعاون کر رہی ہے۔ مذاکرات کی کامیابی اور قیام امن کے لیے حکومت آخری حد تک جائیں گے اور جو قوتیں ہمیں بدامنی کی طرف لے کے جائیں گے ہم انکے خلاف بھی لڑیں گے۔گورنر نے کہا کہ اللہ نہ کرے کہ پشاور کے حالات کراچی جیسے ہوں ۔پاکستان کو کئی چیلنجز کا سامنا ہے۔ معیشت ، تعلیم ،توانائی دہشتگردی جیسے اہم مسائل ہیں۔ گورنر نے کہا کہ تاجروں کو سیکورٹی فراہم کرنے کے لیے اہم اقدامات کیے جارہے ہیں بہت جلد تاجروں کو اسلحہ لائسنس کا اجراء کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.