طالبان نے سیز فائر میں توسیع نہیں کی، جنگ دوبارہ شروع ہو جائیگی:خالد خراسانی
بدھ 2 اپریل 2014 19:53
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اپریل۔2014ء) تحریک طالبان پاکستان کے رہنما خالد عمر خراسانی نے کہا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان نے سیز فائر میں توسیع نہیں کی، اب جنگ دوبارہ شروع ہو جائے گی۔
(جاری ہے)
خالد عمرخراسانی نے اپنے بیان میں مزید کہا ہے کہ فائر بندی کے دوران حکومت کی جانب سے وعدہ شکنی ہوئی، جو نقصان ہوا وہ حکومت، فوج اور سیاسی جماعتوں کی طرف سے ہوا ۔
انہوں نے کہا کہ ملک کے تمام بااثر طبقے جنگ جاری رکھنا چاہتے ہیں، مشرف کے مسئلے کا حل ان کا نام ای سی ایل سے ہٹا کر نکالا جا رہا ہے۔کرکٹ ٹیم کی ٹی20ورلڈکپ میں ہار کے متعلق خالد عمر خراسانی کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش میں پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز سے ٹی 20 ہار گئی، اللہ نے اس قوم کو روتے ہی رہنے دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.