ترکی ، عدالت نے حکومت کو ٹویٹر پر سے پابندی اٹھانے کا حکم دیدیا ، حکومت کا یہ اقدام اظہار رائے کی آزادی کی خلاف ورزی ہے ، عدالت
جمعرات 3 اپریل 2014 01:49
انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3اپریل۔2014ء) ترکی کی سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے ٹویٹر پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے حکام سے فوری طور پر سائیٹ کھولنے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کی عدالت نے ٹویٹر پر پابندی عائد کئے جانے بارے اپنا فیصلہ صادر کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کا یہ اقدام عوامی اظہار رائے کی آزادی کی خلاف ورزی ہے جبکہ حکومت اپنے اس فیصلے کو فوری طور پر تبدیل کرتے ہوئے ان سائیٹ کو بلاک کردے واضح رہے کہ حکومت نے بیس مارچ کو ٹویٹر پر اس وقت پابندی عائد کی تھی جب ترک وزیراعظم رجب طیب اردگان کی مبینہ بدعنوانی بارے سوشل میڈیا پر ریمارکس دیئے جارہے تھے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.