سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی

جمعہ 26 اپریل 2024 12:03

سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2024ء) سعودی عرب میں بس ڈرائیوروں کیلیے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاض سے سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی کے مطابق یکساں یونیفارم کے نظام کا اطلاق کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی کے مطابق انٹرنیشنل بس سروس، اسکول بس اور دیگر کمرشل بسوں کے ڈرائیوروں کیلیے یکساں یونیفارم کے ضوابط متعین کیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :