’دی امیزنگ اسپائیڈرمین ٹو‘ کے نئے ایکشن کلپس جاری کر دئیے گئے
ہفتہ 5 اپریل 2014 14:24
نیویارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5اپریل 2014ء) اسپائیڈر مین سیریز کی نئی فلم دی امیزنگ اسپائیڈرمین ٹو کے ایکشن سے بھرپور نئے کلپس جاری کر دئیے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
ہالی وڈ ڈائریکٹر مارک ویب کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم میں ایک مرتبہ پھر اینڈریو گارفیلڈ اور ایما اسٹون جلوہ گر ہورہے ہیں جبکہ ولن کے کردا ر میں جیمی فوکس نظر آئینگے ۔ فلم دو مئی کو سینماء گھروں کی زینت بنے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
والد کے سوا کروڑ واپس دلانے کیلئے انڈر ورلڈ ڈان نے پیشکش کی تھی، شاداب امجد خان
-
حرا مانی کے بولڈ لباس پر شدید تنقید
-
میں نے آج تک کبھی کسی فلم کا مکمل اسکرپٹ نہیں پڑھا، سلمان خان
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی ہفتہ کو منائی گئی
-
رنبیر کپور نے ایودھیا میں 3.31کروڑ روپے کی زمین خرید لی
-
میں کھلاڑی تو اناڑی ہالی ووڈ فلم کی کاپی تھی، سیف علی خان
-
حنا الطاف کا دورانِ شوٹنگ ہراسانی کا انکشاف
-
سام سنگ نے دعا لیپا کی جانب سے دائر 15 ملین ڈالرز مقدمے کے الزامات کی تردید کر دی
-
خواتین چاند تک پہنچ گئیں اور ہم انکے وزن پر بات کر رہے ہیں، زارا نور عباس
-
اداکارہ حنا الطاف کا دورانِ شوٹنگ ہراسانی کا انکشاف
-
اداکارہ تبو نے بالی ووڈ کی حقیقت بے نقاب کردی
-
سسرال والوں کو چاہیے نئی آئی لڑکی کو اسپیس دیں،اداکارہ مریم نفیس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.