افغانستان کی نئی خاتون اول لبنانی امریکی عیسائی ہو گی؟،اشرف غنی جیتے تو امریکا کے ساتھ سکیورٹی معاہدہ ممکن ہو جائے گا
ہفتہ 5 اپریل 2014 02:45
کابل(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5اپریل۔2014ء) \'\'ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے \'\' یہ مشہور ضرب المثل ہر کسی کے حوالے سے درست ہو یا نہ ہو لیکن آج پانچ اپریل کو افغانستان کے صدارتی انتخاب کے موقع پر صدارتی امیدوار اشرف غنی پر اس کے صادق آنے میں دیر نظر نہیں آرہی ہے۔ اشرف غنی کی کامیابی کی صوت میں امریکا اور افغانستان کے درمیان سیکورٹی سے متعلق معاہدے میں بھی کوئی رکاوٹ نہ رہے گی۔
العربیہ ٹی وی کے مطابق امکانی طور پر اشرف غنی افغانستان کے نئے صدر ہوں گے۔ ان کی اہلیہ لبنانی امریکن شہری جو کہ عیسائی خاتون ہیں ، اشرف غنی کی جیت کی صورت میں نہ صرف افغانستان کی خاتون اول بنیں گی بلکہ پہلی غیر مسلم خاتون اول کا اعزاز بھی انہیں ملے گا۔حامد کرزئی کے بعد افغانستان کی مسند صدارتی پر امکانی طور پر براجمان ہونے والے اشرف غنی صدارتی انتخاب میں ایک اہم امیدوار کے طور پر موجود رہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.