پروفیسراجمل،علی گیلانی، شہبازتاثیرکو رہا کروایا جائے،سندھ اسمبلی میں قرارداد منظور
پیر 7 اپریل 2014 15:43
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7اپریل 2014ء) سندھ اسمبلی میں طالبان کی قید میں موجود پروفیسراجمل ،علی حیدرگیلانی اورشہبازتاثی کی رہائی، مزاکرات اور اسٹریٹ چلڈرن کی حوصلہ افزائی سے متعلق قرار دادیں منظور کرلیں گئیں۔
(جاری ہے)
سندھ اسمبلی کے آج کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کی ممبر صوبائی اسمبلی شرمیلہ فاروقی نے طالبان قید میں موجود پروفیسراجمل ،علی حیدرگیلانی اورشہبازتاثیرکی رہائی کے لیے قرارداد پیش کی جسے منظور کرلیا گیا۔
شرمیلہ فارقی کا کہنا تھا کہ حکومت قیدی چھوڑنے کی بات کررہی ہے ، طالبان نے قیدی چھوڑنے پرکوئی لچک نہیں دکھا ئی۔طالبان قیدی تو چھوڑے جارہے ہیں، مگرطالبان کی قید میں جو لوگ ہیں ان کی رہائی پرحکومت خاموش ہے۔بتایا جا ئے کہ چوہدری نثارحکومت کے وزیرداخلہ ہیں یا طالبان کے جبکہ اس موقع پر قرارداد حکومت اوراپوزیشن ارکان کی جانب سے برازیل میں اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ورلڈکپ میں پاکستانی بچوں کی تیسری پوزیشن پرخراج تحسین کی قرارداد بھی منظور کرلی گئی۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.