کراچی ،جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی جاری ،کیماڑی میں گینگ وار کارندہ ملا نذیر مقابلے میں مارا گیا
پیر 7 اپریل 2014 17:59
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7اپریل 2014ء) کراچی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف پولیس اور رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری ۔پیر کو کیماڑی میں پولیس مقابلے میں گینگ وار کا اہم کارندہ مارا گیا ۔مختلف علاقوں سے چھاپہ مارکارروائیوں کے دوران 42افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔عباس ٹاوٴن میں پولیس موبائل پر کریکر حملے کے نتیجے میں 3پولیس اہلکار زخمی جبکہ پاک کالونی میں ایک شخص ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بن گیا ۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے کیماڑی میں کارروائی کے دوران لیاری گینگ وار کے اہم کارندے ملا نذیر کو مار گرایا۔ایس ایس پی ناصر آفتاب کے مطابق ساوتھ زون پولیس نے کیماڑی میں کارروائی کی جس میں لیاری گینگ وار کا اہم کمانڈر ماراگیا، ملانذیر عزیر بلوچ کا قریبی ساتھی تھا،اور تارگٹ کلنگ کی متعدد وارداتوں سمیت سو سے زائد مقدمات میں ملوث تھا،ایس ایس پی ناصر آفتاب کے مطابق ملزم کے قبضے سے دو دستی بم بھی برآمد ہوئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
پاکستان کی بڑی کامیابی،آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
-
وزیراعظم کا ایرانی صدر کے حالیہ دورے میں طے معاہدوں پر بلا تاخیر عمل درآمد کا حکم
-
ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.