ڈینگی کی روک تھام کے لئے موثر منصوبہ بندی کی جائیگی،شہرام خان ترکئی،صحت کے معاملات میں کوئی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی،صوبائی وزیرصحت کی زیرصدارت اعلی سطح اجلاس
پیر 7 اپریل 2014 20:21
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7اپریل۔2014ء) صوبے میں ڈینگی کی روک تھام اور آنے والے مہینوں میں اس کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے سے متعلق ایک جامع حکمت عملی وضح کرنے کیلئے صوبائی وزیر صحت شہرام خان تراکئی کی زیر صدارت پشاور میں ایک اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا جس میں ایم پی اے عبدالمتیم،سیکرٹری صحت غلام قادر،سپیشل سیکرٹری اکبر خان،ایڈیشنل سیکرٹری انیس الرحمان اور ڈائریکٹر جنرل سمیت دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔
اجلا س کے دوران ماضی میں صوبے میں ڈینگی کے پھیلاؤ کے اسباب،اس کی روک تھام کے لئے کئے گئے اقدامات اور ان کے نتائج اور آئندہ کیلئے موثر لائحہ عمل طے کرنے سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کرتے ہوئے اہم فیصلے کئے گئے جن کے مطابق ڈینگی کے تدارک کے لئے سب سے پہلے آگہی اور تربیتی مہم شروع کی جائے گی اور اس مقصد کے لئے سیاسی و سماجی رہنماؤں،علمائے کرام،اساتذہ اور فلاحی تنظیموں سے بھی تعاون حاصل کیاجائے گااس کے علاوہ ماہرین کی خدمات حاصل کرنے اور ان کی تجاویز کے مطابق طبی عملہ کو اس بیماری سے نمٹنے کی تربیت کے لئے بھی اقدامات اٹھائے جائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.