پشاور، حکومت نے ایم پی ایز کو ماضی کے مقابلے میں بہت زیادہ ترقیاتی فنڈز جاری کئے ہیں،سردارمحمدادریس
پیر 7 اپریل 2014 20:32
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7اپریل۔2014ء) ضلعی ترقیاتی مشاورتی کمیٹی ایبٹ آباد کے چئیر مین سردار محمد ادریس نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے ایم پی ایز کو ماضی کے مقابلے میں بہت زیادہ ترقیاتی فنڈز جاری کئے ہیں لیکن سرکاری محکموں کی کمزوری ،سستی اور غیر ضروری قانونی پیچیدگیوں کی وجہ سے ترقیاتی کام شروع نہیں ہو رہے ۔محکمے بتائیں کہ فنڈز کی راہ میں رکاوٹ کہاں ہے ۔
ضلع میں کام کرنے والی تمام این جی اوز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ ڈیڈیک اور ڈپٹی کمشنر دفاترکے توسط سے کام کریں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج ایبٹ آباد میں ڈیڈیک کے ماہانہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا جس میں صوبائی وزیر خوراک حاجی قلندر خان لودھی ،خاتون ایم پی ایز آمنہ سردار ،رقیہ بی بی کے علاوہ سرکاری محکموں کے افسروں اور اہلکاروں نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.