پاکستان میں جوڈو کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے لئے بھرپور اقدامات کروں گا، سجاد کاظمی
جمعرات 10 اپریل 2014 14:23
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10اپریل 2014ء) ایران سے تعلق رکھنے والے قومی جوڈو ٹیم کے کوچ سجاد کاظمی نے کہا ہے کہ پاکستان میں جوڈو کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے لئے بھرپور اقدامات کروں گا تاکہ وہ بین الاقوامی سطح پر اپنے ملک کا نام روشن کرسکیں۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ ایران میں جوڈو کے آگے بڑھنے کے کورسز کراچکا ہوں جس سے قومی کھلاڑیوں کی رہنمائی کروں گا ، ایشین گیمز اور ساؤتھ ایشین گیمز کے لئے مضبوط ٹیم تیارکی جائے گی۔
ور جوڈو کے کھلاڑیوں کو بین الاقوامی مقابلوں کے لئے بھرپور طریقے سے تیار کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ پاکستانی کھلاڑیوں کی عادات اور رویے سے بخوبی واقف ہوں کیونکہ وہ ایک سال تک قومی جوڈو کھلاڑیوں کو کوچنگ کر چکے ہیں ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پشاور میں مختلف بین الاقوامی ایونٹس کی تیاری کے لئے جاری تربیتی کیمپ میں قومی کھلاڑیوں کی تربیت میں فٹنس پر خاص توجہ رکھیں گے ۔
رواں سال ستمبر میں ایشین گیمز اور آئندہ سال فروری اور مارچ میں ساؤتھ ایشین گیمز کے لئے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم بھی تیار کی جائے گی۔ اور امید ہے کہ قومی کھلاڑی مختلف بین الاقوامی مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ پاکستان میں جوڈو کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور پاکستان بہت جلد دنیا میں جوڈو کے کھیل میں نمایاں مقام حاصل کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.