پی ایف ایف انٹرکلب ویمن انڈر 16- فٹ بال چمپئن شپ 21 اپریل سے شروع ہوگی
جمعہ 11 اپریل 2014 15:00
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11اپریل 2014ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ، سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ راولپنڈی کے تعاون سے پی ایف ایف انٹرکلب ویمن انڈر 16-فٹ بال چمپئن شپ 21 اپریل سے راولپنڈی میں کھیلی جائے گی، میزبان ینگ رائزنگ سٹار کلب راولپنڈی کے صدر حاجی غیاث الدین بلوچ نے بتایا کہ چمپئن شپ میں ملک بھر سے چھ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں میزبان ینگ رائزنگ سٹار کلب راولپنڈی، دیا کلب کراچی، ایس ایم بی فاطمہ جناح کلب کراچی، فرنٹ ایئر کالج پشاور، ینگ رائزنگ کلب لیہ اور سوکر کیوئن کلب راولپنڈی شامل ہیں۔
(جاری ہے)
چمپئن شپ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کے منیجر ز کی میٹنگ 20 اپریل کو شام چار ہوگی جس میں ڈراز کا اعلان کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.