انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز جونی بیئرسٹو فٹنس مسائل کے باعث چھ ہفتوں تک کرکٹ میدانوں سے باہر
جمعہ 11 اپریل 2014 15:01
لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11اپریل 2014ء) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز جونی بیئرسٹو فٹنس مسائل کے باعث چھ ہفتوں تک کرکٹ میدانوں سے باہر ہو گئے۔ بیئرسٹو کی انگلی ٹوٹ گئی جس کے باعث ان کی آئندہ ماہ سری لنکا کے خلاف شیڈول سیریز میں ٹیسٹ سکواڈ میں جگہ بنانے کی امید بھی دم توڑ گئی۔
(جاری ہے)
بیئرسٹو نے گزشتہ سال آسٹریلیا کے خلاف ایشز سیریز کے آخری دو میچوں میں ٹیم کی نمائندگی کی تھی۔
انجری کے باعث بیئرسٹو یارکشائر کی طرف سے کاؤنٹی چمپئن شپ کے ابتدائی چار میچز بھی نہیں کھیل سکیں گے۔ نارتھمٹن شائر کے خلاف فرینڈلی میچ کے دوران بیئرسٹو کی انگلی زخمی ہوئی اور ڈاکٹروں نے انہیں انجری سے مکمل نجات کیلئے آرام کا مشورہ دیا جس کے باعث وہ چھ ہفتوں تک کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.