سرکاری ترقیاتی سکیموں میں غیرمعیاری پائپ لائن بچھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی‘ وزیر ہاؤسنگ پنجاب ،پینے کے پانی اور نکاسی آب کے لئے استعمال ہونے والے پائپوں کی میعاد کم از کم پچاس سال ہوگی‘تنویر اسلم اعوان
جمعہ 11 اپریل 2014 20:03
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اپریل۔2014ء) صوبائی وزیر ہاؤسنگ ، تعمیرات و مواصلات ، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ملک تنویر اسلم اعوان نے گزشتہ روز پنجاب میں پہلی موبائل پائپ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح کردیا۔یہ موبائل لیب کسی بھی جگہ جہاں سرکاری سکیمیں شروع کی جائیں گی پینے کے پانی اور نکاسی آب کے لئے بچھائے جانے والے پائپوں کا معائنہ کرکے این او سی جاری کرے گی۔
صوبائی وزیر کو بتایا گیا کہ اس سے قبل سرکاری ترقیاتی سکیموں میں استعمال ہونے والے پائپوں کی معیاد پانچ سے دس سال تک محدود ہو کر رہ گئی تھی مگر اب اس لیبارٹری کے قیام سے غیرمعیاری پائپوں کا استعمال روکنے اور ایسے ٹھیکیداروں کی حوصلہ شکنی ہوگی جو غیرمعیاری پائپ استعمال کرتے ہیں۔اب ترقیاتی سکیموں صرف بین الاقوامی معیار کے پائپ استعمال ہوں گے جن کی مدت کم از کم پچاس سال ہوگی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.