حساس اداروں نے اسلام آباد میں سیکیورٹی سروے شروع کردیا ،سرکاری تنصیبات اور عمارتوں کی سیکیورٹی چیک کرنے کا نیا سکیورٹی پلان ترتیب دیاجائیگا
اتوار 13 اپریل 2014 19:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اپریل۔2014ء) حساس اداروں نے اسلام آباد میں سیکیورٹی سروے شروع کردیا وفاقی دارالحکومت میں سرکاری تنصیبات اور عمارتوں کی سیکیورٹی چیک کرنے کا نیا سکیورٹی پلان ترتیب دیاجائیگا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق سیکیورٹی سروے وزارت داخلہ کی ہدایت پر شروع کیا گیا سروے تین دن میں مکمل کیا جائیگا جبکہ سروے کے دوران بازاروں اور مارکیٹوں میں حساس مقامات کی نشاندہی اور نقائص کی نشاندہی کر کے بہتری کی تجاویز دی جائیں گی۔
حساس ادارے سروے مکمل کرنے کے بعد رپورٹ وزارت داخلہ کو جمع کرائیں گے۔ذرائع کے مطابق راول اور سملی ڈیم سمیت پاور ہاوٴسسز کی سیکیورٹی بھی چیک کی جائے گی، اس کے علاوہ ریڈ زون میں واقع عمارتوں اور مارگلہ پہاڑیوں کی طرف سیموجود سیکیورٹی خطرات کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ حساس اداروں کی رپورٹ کی روشنی میں خامیاں دور کرکے اسلام آباد کا نیا سیکیورٹی پلان مرتب کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.