قومی کرکٹ ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ ،بیٹنگ کوچ مقامی ہوگا
پیر 14 اپریل 2014 15:49
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14اپریل 2014ء) قومی کرکٹ ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ اور بیٹنگ کوچ مقامی ہوگا،پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کیلئے کوچنگ عملے کی تقرری کیلئے اشتہارتیار کرلیا ہے جسے آئندہ چند روز میں شائع کردیا جائے گا، اس اشتہار میں ہیڈ کوچ، بیٹنگ کوچ، فیلڈنگ کوچ، فزیو اور ٹرینر کے اہم عہدوں کیلئے درخواستیں طلب کی جائیں گی۔
پی سی بی ذرائع کے مطابق اشتہار کی بنیاد پر آنے والی درخواستوں پر صرف فیلڈنگ کوچ، ٹرینر اور فزیو کی تقرریاں عمل میں آئیں گی کیونکہ اس وقت ہیڈ کوچ کے عہدے کیلئے بورڈ عہدیداران کے دو سابق کرکٹرز کے ساتھ مذاکرات چل رہے ہیں اور ان میں سے کسی ایک کے نام پر ہی اتفاق ہوگا۔ ذرائع کے مطابق ان عہدوں کے علاوہ چیف سلیکٹر اور سلیکشن کمیٹی کی تقرری بھی عمل میں آئے گی اور یہ تمام کام رواں ماہ کے آخر یا اگلے ماہ کے اوائل میں مکمل ہوجائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.