اداکارہ ایورلین شرما نے اداکار انوپم کھیر سے ہندی زبان سیکھنا شروع کر دی
بدھ 16 اپریل 2014 12:33
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16اپریل 2014ء) بالی ووڈ اداکارہ ایورلین شرما نے اداکار انوپم کھیر سے ہندی زبان سیکھنا شروع کر دی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ان دنوں اداکارہ انوپم کی اداکاری اور ہندی زبان کی ورکشاپ میں شرکت کر رہی ہیں جہاں طالب علموں کو اداکاری کیلئے تیار کیا جاتا ہے۔
(جاری ہے)
اداکارہ کا کہنا ہے کہ انوپم کی رہنمائی کی وجہ سے وہ اداکاری کے معاملے میں مزید سنجیدہ ہوگئی ہیں اور ان کی ہندی زبان بولنے کی صلاحیت میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
وہ ان نتائج سے بے حد خوش ہیں۔ اس حوالے سے اداکارہ کا کہنا ہے کہ ہندی زبان پر مکمل عبور حاصل کرنا چاہتی ہوں کیونکہ اس سے پہلے فلموں میں مختلف کردار نبھاتے وقت کافی مشکل درپیش رہتی تھی ، ایورلین شرما کا کہنا ہے کہ انوپم کھیر بہت ہی محنتی اور لیجنڈ اداکار ہیں اور انکے سے بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.