سری نواسن نے معطلی کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کردی
بدھ 16 اپریل 2014 12:36
چنائی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16اپریل 2014ء)بھارتی کرکٹ بورڈ کے معطل صدر سری نواسن نے عدالت میں اپنی معطلی کیخلاف درخواست دائر کردی ہے۔ اپنی درخواست میں انہوں نے کہاکہ میرے خلاف عائد کردہ الزامات بے بنیاد ہیں اور ان کے ثبوت کوئی نہیں ہیں میں ان وجوہات سے قطعی بے خبر ہوں کہ کیوں معزز عدالت نے مجھے عہدے سے ہٹایا ہے۔ میری استدعا ہے کہ اس فیصلے پر نظر ثانی کی جائے۔
انہوں نے کہا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے آئین میں عبوری صدر مقرر کرنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ میرے عہدے کی مدت رواں برس ستمبر میں ختم ہونے والی ہے اس لیے میری گذارش ہے کہ مجھے اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہونے تک کام کرنے کی اجازت دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ بہار کرکٹ ایسوسی ایشن کے ارون ورما نے میرے خلاف درخواست بی سی سی آئی کے سابق صدر اے سی متیا کی ایما پر دائر کی ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
-
عرفان محسود نے ’تحقیر آمیز‘ رویے پر کے پی حکومت کو 5 لاکھ روپے واپس کردیئے
-
ٹی ٹونٹی سیریز: آن لائن جوئے کیخلاف سخت کارروائی کا امکان
-
پانچویں ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.