آئی پی پیز کو دی گئی رقوم کے آڈٹ کی رپورٹ آڈیٹر جنرل کی طرف سے مئی کے آخر میں آ جائیگی ، عابد شیر علی ، جاپان سے اشیائے خوراک کی درآمد پر پابندی کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ،سی ڈی اے کیلئے اراضی کے حصول میں کافی مشکلات ہیں ، فراش ٹاؤن میں پاکٹ تھری پر 10 فیصد کام ہوا ہے ، ترقیاتی کاموں کو فنڈز ملتے ہی جلد مکمل کیا جائیگا ، سی ڈی اے میں 2008ء سے اب تک بدسلوکی اور بدعنوانی کے 82 مقدمات سامنے آئے ،49کے خلاف کارروائی کی گئی، عبد القادر بلوچ ، انجینئر بلیغ الرحمن اور آفتاب احمد شیخ کا وقفہ سوالات کے دوران اظہار خیال
جمعرات 17 اپریل 2014 20:34
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل۔2014ء) سینٹ کو بتایا گیا ہے کہ آئی پی پیز کو دی گئی رقوم کے آڈٹ کی رپورٹ آڈیٹر جنرل کی طرف سے مئی کے آخر میں آ جائیگی ، جاپان سے اشیائے خوراک کی درآمد پر پابندی کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ،سی ڈی اے کے لئے اراضی کے حصول میں کافی مشکلات ہیں ، فراش ٹاؤن میں پاکٹ تھری پر 10 فیصد کام ہوا ہے ، ترقیاتی کاموں کو فنڈز ملتے ہی جلد مکمل کیا جائیگا ، سی ڈی اے میں 2008ء سے اب تک بدسلوکی اور بدعنوانی کے 82 مقدمات سامنے آئے ،49کے خلاف کارروائی کی گئی ۔
جمعرات کو وقفہ سوالات کے دوران وزیر مملکت برائے تعلیم و داخلہ انجینئر بلیغ الرحمن نے بتایا جاپان سے اشیائے خوراک کی درآمد پر پابندی کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، جاپان نے بہت ذمہ داری سے ایسی اشیاء کی درآمد دنیا میں کہیں نہیں ہونے دی جو ریڈی ایشن سے متاثرہ ہو تاہم اس حوالے سے وزارت برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ سے رائے حاصل کی جا سکتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.