عزیر بلوچ اور بابا لاڈلہ کے سرکی قیمت پھر مقرر کرنے کا فیصلہ
جمعہ 18 اپریل 2014 16:49
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18اپریل 2014ء) سندھ حکومت نے ایک بار پھر لیاری گینگ وار کے دو ملزمان کے سر کی قیمت مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے ایک مرتبہ پھر عزیر بلوچ اور بابا لاڈلہ کے سرکی قیمت مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،دونوں ملزمان کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے کرنے کی تجویز کی سمری وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو بھیجی گئی ذرائع کے مطابق دونوں ملزمان کے انٹرپول سے ریڈ وارنٹ نکلوانے کا فیصلہ بھی کیا گیا حکومت سندھ نے اس سے پہلے بھی دونوں ملزمان کے سرکی قیمت 50 ، 50 لاکھ روپے مقرر کی تھی جو بعد میں واپس لے لی تھی۔
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.