قومی ہاکی میں بہتری اور اچھے نتائج کیلئے ضروری ہے کھلاڑیوں کو ملازمت دی جائے ، شہباز سینئر
ہفتہ 19 اپریل 2014 13:36
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19اپریل 2014ء) قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایچ ایف ایگز یکٹیو بورڈ کے رکن شہبازسنیئر نے کہا ہے کہ قومی ہاکی میں بہتری اور اچھے نتائج کے لئے ضروری ہے کہ کھلاڑیوں کو ملازمت دی جائے ، پی ایچ ایف کے حالیہ فیصلوں سے قومی ہاکی میں دو سے تین ماہ میں بہتر آ ثار نظر آ نے لگیں گے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پی ایچ ایف کے حالیہ فیصلوں سے قومی ہاکی میں دو سے تین ماہ میں بہتر آ ثار نظر آ نے لگیں گے۔
انہوں نے کہاکہ جن لوگوں نے پی ایچ ایف سے تعاون کیا ہے ان کے ذاتی مقاصد نہیں ہیں وہ کسی لالچ کے بغیر پی ایچ ایف کی خواہش اوردرخواست پر آگے آے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اصلاح الدین ، شہناز شیخ، منظور الحسن ماضی میں ہر عہدے پر کام کر چکے ہیں اور ان کے دور میں قومی ہاکی ٹیم کی کارکردگی اچھی رہی تھی یہ تمام کھلاڑی اپنے تجربہ سے قومی ہاکی کو بہترمقام دلاسکتے ہیں شہباز سنیئر نے کہا کہ انہیں قومی امید ہے کہ اگر نئی ٹیم انتظامیہ کو مکمل اختیا رات کے ساتھ کام کر نے دیا گیا تو وہ ایشین گیمز میں ہی ٹیم کو وکٹری اسٹینڈ پر پہنچا دیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
-
عرفان محسود نے ’تحقیر آمیز‘ رویے پر کے پی حکومت کو 5 لاکھ روپے واپس کردیئے
-
ٹی ٹونٹی سیریز: آن لائن جوئے کیخلاف سخت کارروائی کا امکان
-
پانچویں ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.