نیشنل بینک ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ 24 سے 30 اپریل تک اسلام آباد اور ایبٹ آباد میں کھیلا جائیگا،یونٹ میں ملک بھر سے 12 ٹیمیں حصہ لیں گی ،دو رکنی کمیٹی ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کو دیکھے گی
اتوار 20 اپریل 2014 14:03
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اپریل۔2014ء) نیشنل بینک ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ 24 سے 30 اپریل تک اسلام آباد اور ایبٹ آباد میں کھیلا جائے گا۔
(جاری ہے)
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کے مطابق ایونٹ میں ملک بھر سے 12 ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں اسلام آباد‘ لاہور ‘ کراچی ‘ کوئٹہ ‘ بہاولپور‘ ملتان ‘ اوکاڑہ ‘ گجرانوالہ ‘آزاد جموں و کشمیر ‘پشاور ‘ فیصل آباد اور پی بی سی سی ینگ سٹارکی ٹیمیں شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ ٹورنامنٹ تمام کھلاڑیوں کے لئے بہت اہم ہے کیونکہ اس میں شاندار کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو رواں سال جنوبی افریقہ میں ہونے والے ورلڈ کپ کے لئے شارٹ لسٹ کردیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ سلیکشن کے لئے دو رکنی کمیٹی نفیس احمد اور طاہرمحمود بٹ پر مشتمل ہے جو ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کو دیکھے گی اور ورلڈ کپ کے لئے ان میں سے اچھے کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی‘ وزیرکھیل پنجاب
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.