پاکستان ہاکی کی بہتری کے لئے تمام ناراض اولمپیئنز کو اہم ذمہ داریاں دی ہیں ، اختر رسول
منگل 22 اپریل 2014 14:34
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22اپریل 2014ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر اختر رسول نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی کی بہتری کے لئے تمام ناراض اولمپیئنز کو اہم ذمہ داریاں دی ہیں۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایشیا کی سطح پر تو پاکستان ٹیم اچھا کھیل رہی ہے اب ضرورت یورپین ٹیموں کے خلاف اچھا پرفارم کرنے کی ہے۔
(جاری ہے)
آئندہ ایشین گیمز میں پاکستان ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع کامیابی سے کرے گی۔
اختر رسول نے کہاکہ انہوں نے سلیکشن کمیٹی اور ٹیم مینجمنٹ کو فری ہینڈ دیا ہے تاہم وہ ان کی کاکردگی پر نظر بھی رکھیں گے۔ صدر پی ایچ ایف نے کہا کہ دنیا کی ٹاپ چھ ٹیموں پر مشتمل ہونے والی گزشتہ ورلڈ چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا تھا رواں سال دسمبر میں ہونے والی چیمپیئنز ٹرافی میں مزید بہتر پرفارم کرنے کی ضرورت ہےمزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.