ٹھٹھہ کی 4ہزار ایکڑ اراضی پر جنگلات کاٹنے سے متعلق درخواست پر سیکرٹری جنگلات کو 28اپریل تک نوٹس جاری
منگل 22 اپریل 2014 20:31
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اپریل۔2014ء)سندھ ہائی کورٹ نے ٹھٹھہ کی 4ہزار ایکڑ اراضی پر جنگلات کاٹنے سے متعلق درخواست پر سیکرٹری جنگلات کو 28اپریل تک نوٹس جاری کردیئے ۔سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عرفان سعادت خان اور جسٹس عبدالمالک گدی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ۔
(جاری ہے)
درخواست گذار کے وکیل مرید حسین نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ٹھٹھہ کے علاقے میں 20ہزار سے زائد ایکڑ اراضی پر علاقے کی بااثر شخصیت نے جنگلات کو کاٹ کر مختلف فارم ہاوٴسز اور دیگر تعمیرات کروالی ہیں ۔
جبکہ 4ہزار ایکڑ اراضی پر جنگلات کو کاٹ کر شوگر ملیں تعمیر کی جارہی ہیں ۔عدالت نے سیکرٹری جنگلا سندھ ،لوکل گورنمنٹ ٹھٹھہ ،ایس ایس پی ٹھٹھہ سمیت دیگر مدعاعلیہان کو 28اپریل تک نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 60000/-روپے قانونی طور پر مقرر کی جانی چاہئے،علماء مشائخ
-
وزیراعلی سندھ نے پرائمری اسکولوں کو بتدریج پوسٹ پرائمری اسکولوں میں اپ گریڈ کرنے کی پالیسی کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.