سی این جی سٹیشنز لائنس کا غیر قانونی اجراء سپریم کورٹ کی متاثرہ 35 سی این جی مالکان کی درخواستوں کی مختلف کیٹیگریز بنانے کی ہدایت ، سی این جی لائسنسزکے اجراء بارے گائیڈ لائن کے حوالہ سے دلائل صرف تین رکنی بنچ ہی سن سکتا ہے ،جسٹس جوادایس خواجہ ،اٹارنی جنرل اوراوگراکے وکیل آئندہ سماعت پرسی این جی لائسنسوں کے اجراء سے متعلق پالیسی گائیڈ لائن پر دلائل دیں ،عدالت عظمیٰ
منگل 22 اپریل 2014 21:17
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اپریل۔2014ء) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق حکومت کے دورمیں مبینہ طورپر650 سی این جی سٹیشنز کے لائسنس کے غیر قانونی اجراء کے حوالہ سے از خود نوٹس کیس میں متاثرہ 35 سی این جی مالکان کی درخواستوں کی مختلف کیٹیگریز بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ اٹارنی جنرل اوراوگراکے وکیل آئندہ سماعت پرسی این جی لائسنسوں کے اجراء سے متعلق پالیسی گائیڈ لائن پر دلائل دیں ۔
منگل کوجسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر اٹارنی جنرل ،اوگرا کے وکیل سید افتخار گیلانی اور سی این جی سٹیشنز کے مالکان کے وکلاء پیش ہوئے ۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا کہ سی این جی لائسنسزکے اجراء کے بارے میں گائیڈ لائن کے حوالہ سے دلائل صرف تین رکنی بنچ ہی سن سکتا ہے کیونکہ کیس کی سماعت بھی تین رکنی بنچ نے ہی کی تھی البتہ یہ بنچ سی این جی مالکان کی درخواستوں کی سماعت کر سکتا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
حارث رؤف ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے، بابر اعظم پرامید
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.