احمد شہزاد کو ٹی ٹوئنٹی کپتان بنانے کی کوششیں تیز
بدھ 23 اپریل 2014 16:06
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23اپریل 2014ء) پاکستانی اوپنر احمد شہزاد کو ٹی ٹوئنٹی کپتان بنانے کے لیے کوششیں تیز ہوگئیں مگر جارح مزاج اوپنر کا آؤٹ فیلڈ جارحانہ رویہ کپتانی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بن گیا۔
(جاری ہے)
ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی محمد حفیظ نے چھوڑی تو بورڈ کو نئے کپتان کی فکر لگ گئی، جس کے بعد بورڈ کے کرم فرماؤں نے احمد شہزاد کو نیا کپتان بنانے کی تیاریاں تیز کردیں ہیں۔
جارح مزاج کو کپتانی سونپنے پر بورڈ حکام دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئے ہیں۔ایک دھڑا کہتا ہے اوپنر جارحانہ مزاج رکھتا ہے، جوشیلی کرکٹ میں اسے کپتان بنایا جائے، دوسرا دھڑا کہتا ہے احمد شہزاد کی بدتمیزیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ آؤٹ فیلڈ تو الجھتے رہتے ہیں، آن فیلڈ بھی ان سے کھلاڑی خوش نہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.