گندم کے بعد آٹے کی دیگر صوبوں کو نقل و حمل پر پابندی عائد کر دی گئی ،پابندی کا مقصد عوام کو ریلیف اور کمیشن مافیا کا خاتمہ کرنا ہے ۔صوبائی وزیرجام مہتاب حسین ڈہر
بدھ 23 اپریل 2014 19:40
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23اپریل۔2014ء)صو با ئی وزیر برا ئے خورا ک جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا ہے کہ محکمہ خورا ک سندھ نے آٹے کی دیگر صو بو ں کو نقل و حمل کو رو کنے کا اصو لی فیصلہ کر لیا ہے ۔اس فیصلے کا مقصد صو بہ سندھ کے عوا م کو ریلیف فرا ہم کر نا اور کمیشن ما فیا کا قلع قمع کر نا ہے ۔یہ با ت انہو ں نے بدھ کو اپنے دفتر میں محکمہ خورا ک سندھ کے اعلیٰ افسرا ن کے اجلا س کی صدارت کر تے ہو ئے کہی ۔
انہو ں نے کہا کہ گند م کی سندھ سے دیگر صو بو ں کو نقل و حمل پر پہلے ہی دفعہ 144کے تحت پا بندی عا ئد ہے اور اب آٹے کی صو بہ سندھ سے دیگر صو بو ں کو نقل و حمل پر پا بندی عا ئد کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔صو با ئی وزیر خورا ک نے مزید کہا کہ آٹے کی دیگر صو بو ں کو منتقلی اور بلو چستا ن ،افغا نستا ن اور دیگر ہمسا ئے مما لک کو اسمگلنگ رو کنے کے لئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے اور جیکب آبا د اور حب کے مقا م پر چیک پو سٹیں قا ئم کر دی گئیں ہیں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.