چین میں دنیا کی تیز ترین لفٹ نصب کی جائیگی ، ٹیکنالوجی کمپنی ہٹاچی کااعلان
جمعرات 24 اپریل 2014 12:42
لندن /بیجنگ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24اپریل 2014ء) ٹیکنالوجی کمپنی ہٹاچی نے اعلان کیا ہے کہ وہ جنوبی چین کے شہر گوانگ ڑو کی ایک عمارت میں 72 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی لفٹ نصب کریگی۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ لفٹ دنیا کی تیز ترین لفٹ ہو گی اور اس سیگوانگ ڑو سی ٹی ایف سینٹر کی 95ویں منزل تک 43 سیکنڈ میں پہنچا جا سکے گاگوانگ ژو میں یہ بلند عمارت 2016 میں مکمل ہو گی۔
ہٹاچی کا کہنا ہے کہ اس تیز ترین لفٹ میں ڈر نہیں لگے گا اور نہ ہی اس میں سوار افراد کے کان بند ہوں گے۔لفٹ ٹیکنالوجی کے ماہر ڈاکٹر جینا بارنے کا کہنا ہے کہ ہٹاچی کے لیے مسافروں کے آرام کو برقرار رکھنا بڑا چیلنج ہو گا۔گوانگ ژو کی عمارت میں کْل 95 لفٹیں نصب کی جائیں گی جن میں سے دو لفٹیں تیز رفتار ہو گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.