بھارت کا جنگی جنون: ایک ہفتہ میں دوسرا میزائل تجربہ
اتوار 27 اپریل 2014 16:31
اڑیسہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اپریل۔2014ء) بھارت کا جنگی جنون ہے کہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا اور اس نے ایک ہفتے کے اندر میزائل کا دوسرا تجربہ کر ڈالا ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر سيپٹر ميزائل كا تجربہ دفاعی بيس اڑيسہ سے كيا گيا، میزائل کو بدوک ضلع ميں دھامرا بندرگاہ كے قريب ساحل سے فائر كيا گيا جس نے تقریبا 100 کلومیٹر کی بلدنی پر اپنے ہدف کو نشانا بنایا۔واضح رہے کہ بھارت نے چند روز قبل بھی زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل آکاش کا تجربہ کیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.