قومی تیر اندازی چمپئن شپ 5 مئی کو کھیلی جائے گی
پیر 28 اپریل 2014 13:37
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28اپریل 2014ء)پنجاب آرچری ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور پاکستان آرچری فیڈریشن کے تعاون سے قومی تیر اندازی چیمپئن شپ 5 مئی سے پنجاب سٹیڈیم لاہور میں کھیلی جائے گی۔
(جاری ہے)
پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری ویصال خان نے اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پاکستان آرچری فیڈریشن کے صدر اور پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن چمپئن شپ کا افتتاح کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ چمپئن شپ میں پاکستان پولیس، ہائر ایجوکیشن کمیشن ، پاکستان ریلویز، پاکستان نیوی ، پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، اسلام آباد اور فاٹا کی ٹیمیں حصہ لیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ چمپئن شپ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے آٹھ تیر اندازوں کو تربیتی کیمپ کے لئے منتخب کیا جائے گا جو رواں برس ستمبر میں کوریا میں کھیلی جانے والی ایشین گیمز میں ملک کی نمائندگی کریں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.