سکیورٹی فورسز کی ہیلی کاپٹروں سے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
منگل 29 اپریل 2014 14:08
لدھا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29اپریل 2014ء) قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان کے پہاڑی علاقے بوبر میں سکیورٹی فورسز نے ہیلی کاپٹروں سے شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایاتاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔نجی ٹی وی کے مطابق جنوبی وزیرستان میں ایک روز قبل ہونے والے بم دھماکے میں ایک آرمی افسر سمیت تین سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے تھے۔
قبائلی لوگوں اور طالبان ذرائع کے مطابق دوپہر 3 سے چار بچے کے درمیان فورسز کے تین ہیلی کاپٹروں نے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا تاہم سیکیورٹی فورسز کی جانب سے رات گئے تک اس کارروائی کی تصدیق نہیں کی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ کارروائی میں اسی دوران شام چھ بجے شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی اور سراروغہ سے شیل بھی فائر کیے گئے تاہم ان علاقوں سے اب تک کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاعات نہیں مل سکی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.