ساؤتھ ایشین نیٹ بال چمپئن شپ 23 جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائیگی
ہفتہ 3 مئی 2014 16:05
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3مئی 2014ء) ساؤتھ ایشین نیٹ بال چمپئن شپ 23 جون سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے لیاقت جمنازیم اسلام آباد میں کھیلی جائیگی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری مدثر آرائیں نے بتایا کہ چمپئن شپ میں پانچ ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔جن میں میزبان پاکستان، بھارت، سری لنکا، مالدیپ اور نیپال شامل ہیں۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مالدیپ اور نیپال کی ٹیموں نے چمپئن شپ میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے جبکہ سری لنکا اور بھارت کی ٹیمیں بھی آئندہ چند دنوں میں شرکت کی تصدیق کر دیں گی۔
مدثر آرائین نے بتایا کہ چمپئن شپ 27 جون تک جاری رہے گی اور چمپئن شپ میں شرکت کرنے والے ممالک کی ٹیمیں 21 جون کو اسلام آباد پہنچیں گی اور یہاں پر وہ چمپئن شپ کی تیاری کے سلسلہ میں پریکٹس میچز کھیلیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.