آل سندھ ڈس ایبل اینڈ ڈمب ٹورنامنٹ 9 مئی سے شروع ہو گا،چمپئن شپ سندھ سے 8 ٹیموں سمیت دیگر ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں نظر آئینگی
اتوار 4 مئی 2014 15:43
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4مئی۔2014ء) سندھ رمز ڈس ایبل کرکٹ ایسوسی ایشن (ایس آر ڈی سی اے) کے زیر اہتمام آل سندھ ڈس ایبل اینڈ ڈمب ٹورنامنٹ 9 مئی سے مختلف گراؤنڈز میں ایک ساتھ شروع ہو گا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چمپئن شپ میں صوبہ سندھ سے 8 ٹیموں سمیت دیگر ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں نظر آئیں گی۔ کراچی سے باہر سے آنے والی ٹیموں کو 5، 5 ہزار روپے بھی دیئے جائیں گے۔ ہر میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑی کو مین آف میچ ایوارڈ دیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.