اے ایف سی ایشین کپ 2015ء 9 جنوری سے شروع ہوگا
بدھ 7 مئی 2014 14:54
لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7مئی 2014ء) اے ایف سی ایشین کپ فٹ بال ٹورنامنٹ آئندہ برس 9 جنوری سے شروع ہوگا۔ میزبان آسٹریلیا کی ٹیم 9 جنوری کو کویت کے خلاف میچ سے مہم کا آغاز کرے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایشین کپ ٹورنامنٹ 9 سے 31 جنوری تک آسٹریلیا کے پانچ مختلف شہروں میں کھیلا جائے گا۔
(جاری ہے)
اے ایف سی ایشین کپ آرگنائزنگ کمیٹی کے اجلاس میں ایونٹ کے ڈراز کا بھی اعلان کیا گیا تھا جو سڈنی میں منعقد ہوا تھا۔
اعلان کردہ ڈراز کے مطابق میزبان آسٹریلیا کو گروپ اے میں کویت، جنوبی کوریا اور عمان کے ساتھ رکھا گیا ، گروپ بی میں ازبکستان، سعودی عرب، چین اور شمالی کوریا، گروپ سی میں ایران، قطر، بحرین اور متحدہ عرب امارات جبکہ گروپ ڈی میں دفاعی چیمپئن جاپان، اردن اور عراق شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.