سابق آسٹریلوی کپتان لیوکس نیل فیفا ورلڈ کپ کیلئے اعلان کردہ ابتدائی سکواڈ سے ہی باہر
جمعرات 8 مئی 2014 13:52
سڈنی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8مئی 2014ء)سابق آسٹریلوی کپتان لیوکس نیل فیفا ورلڈ کپ کیلئے اعلان کردہ ابتدائی سکواڈ سے باہر ہوگئے میگا ایونٹ جون میں برازیل میں شروع ہو گا جس میں عالمی چیمپئن سپین کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی ٹیم کے کوچ اینگے پوسٹی کوگلو نے ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نیل فارم اور فٹنس ثابت کرنے میں ناکام رہے جس کی وجہ سے ہم نے انہیں ابتدائی سکواڈ سے ڈراپ کرنے کا فیصلہ کیا، ورلڈ کپ بڑا ایونٹ ہے ہماری کوشش ہو گی کہ مضبوط ٹیم تشکیل دیں جو ٹائٹل جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہو۔
اس فیصلے کے بعد ایسا لگتا ہے کہ 36 سالہ نیل کا کیریئر بھی ختم ہو گیا ہے، نیل کو 96 میچوں میں ملک کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے۔ کوچ نے کہا کہ نیل کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ آسان نہیں تھا تاہم ہم نے ٹیم کے بہتر مفاد میں یہ قدم اٹھایا ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.