ضلعی مجسٹریٹ نے بیت الخلاء سے ملنے ولے ایک لاکھ ڈالر سے 80ہزار ڈالر رقم کی نشاندہی کر نے و الے کو دیدیئے
پیر 12 مئی 2014 16:11
سڈنی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12مئی 2014ء) آسٹریلیا کے ایک ضلعی مجسٹریٹ نے ٹی وی چینل چینل نائن کے بیت الخلا سے ملنے والے ایک لاکھ ڈالر میں سے 80 ہزار ڈالر اس شخص کو دے دئیے جس نے اس رقم کی نشاندہی کی تھی۔میلبورن کی عدالت نے یہ انوکھا فیصلہ چمندو امرسنگھے کے حق میں سنایا جنہیں 2011 میں ٹی وی چینل کی ایک عمارت میں اس وقت پچاس اور سو ڈالر کے نوٹوں کی گٹھیاں ملی تھیں جب وہ وہاں خاکروب کے طور پر مامور تھے۔
یہ نوٹ چینل نائن کی دریا کے کنارے واقع عمارت میں معذور افراد کے ٹوائلٹ میں کوڑے کے ڈرم میں پڑی ہوئے تھی۔چمندو امر سنگھے کی اطلاع پر جب پولیس نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا تو انھیں وہاں سے مذید رقم ملی جس کی کل مالیت ایک لاکھ ڈالر سے بھی زیادہ نکلی۔برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق مجسٹریٹ مائیکل سمتھ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ کوئی وجہ نہیں کہ ہم اس قسم کی دیانتداری پر انعام نہ دیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.