ملالہ کا پورٹریٹ آج نیویارک میں نیلامی کے لئے پیش کیا جارہا ہے
بدھ 14 مئی 2014 13:02
نیو یارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14مئی 2014ء) برطانوی مصور کا بنایا ہوا ملالہ یوسف زئی کا پورٹریٹ آج نیویارک میں نیلامی کے لئے پیش کیا جارہا ہےجس سے حاصل ہونے والی رقم بچیوں کی تعلیم پر خرچ کی جائے گی۔ ’’گرل ریڈنگ‘‘ کے عنوان سے ملالہ یوسفزئی کا یہ پورٹریٹ 2013 میں برطانوی مصور جوناتھن ییو نے تخلیق کیا تھا۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ ملالہ یوسف زئی نے سوات میں طالبان کی جانب سے بچیوں کے اسکول جانے سے روکنے پر علم احتجاج بلند کیا تھا جس پر طالبان نے 2012 میں حملہ کرکے انہیں زخمی کردیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.