قومی خواتین سکواش ٹیم میں مقدس اشرف اور ثمر انجم نے جگہ بنا لی ،ماریہ طور کو بغیر ٹرائلز کے منتخب
بدھ 14 مئی 2014 13:06
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14مئی 2014ء)قومی خواتین سکواش ٹیم میں مقدس اشرف اور ثمر انجم نے جگہ بنا لی جبکہ ماریہ طور کو بغیر ٹرائلز کے منتخب کیا گیا۔ پہلے میچ میں رفعت کو، دوسرے میچ میں صائمہ شوکت، آمنہ لطیف اور روشنا کو شکست دی، ثمر انجم نے دو میچوں میں فتح اور دو میں واک اوورز حاصل کئے۔
(جاری ہے)
پہلے میچ میں رفعت کو اور دوسرے میں صائمہ شوکت کو شکست دی جبکہ تیسرے میچ میںآ منہ لطیف اور چوتھے میں روشنا کے خلاف واک اوور حاصل کیا۔
اسی طرح رفعت نے چار میچ کھیلے دو میں کامیابی اور دو میں اس کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ اس نے روشنا اور آمنہ لطیف کیخلاف کامیابی حاصل کی۔ ٹیم ایشین سینئر ٹیم ایونٹ سکواش چیمپئن شپ میں میں شرکت کرے گی۔ چیمپئن شپ آئندہ ماہ 10سے 15جون تک ہانگ کانگ میں کھیلی جائیگی جس میں شرکت کیلئے قومی ٹیم 8جون کو روانہ ہوگی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.